Aaj Logo

شائع 03 مارچ 2020 04:43pm

دوہزار بیس لوگوں کو نوکریاں دینے کا سال

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  دوہزار بیس لوگوں کو نوکریاں دینے اور شرح نمو بڑھانے کا سال ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کم تنخواہ دار طبقے کو چھت کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  2020لوگوں کونوکریاں دینےاورشرح نموبڑھانےکاسال ہوگا۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ  کم تنخواہ دارطبقےکوچھت کی فراہمی ہماری ترجیح ہے۔

Read Comments