مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کے گرد نیب کا شکنجہ مزید سخت ہوگیا۔
نیب نے فیملی اراکین سے متعلق جائیدادوں کی تفصیلات مانگ لیں، لیگی رہنماء کو اُنیس فروری کو۔ جے آئی ٹی، کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ راناثنااللہ اپنے ذرائعِ آمدن سے آگاہ کریں، کاروبار کیسے شروع کیا، سرمایہ کہاں سے آیا؟؟ اور۔غیرملکی سرمایہ کاری سے متعلق بھی آگاہ کیا جائے۔