مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ چیئرمین۔ ایف بی آر شبر زیدی بہت پروفیشنل آدمی ہیں۔ تاہم وہ بیمار ہیں۔
فیصلہ آپکا میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ شیخ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں شبرزیدی جلد صحتیاب ہوکر آفس آئیں۔ شبر زیدی کے حوالے سے افواہیں بلکل غلط ہیں۔
حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ البتہ اگر شبر زیدی کی طبعیت بہتر نہ ہوئی تو متبادل کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے۔