Aaj Logo

شائع 31 جنوری 2020 02:34pm

بلاول کا ایک مرتبہ پھر  متحدہ کو اتحاد چھوڑنے کا مشورہ

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر ایم کیوایم کو حکومتی اتحاد چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ۔

وہ کہتے ہیں حکومت میں اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلنے کی صلاحیت نہیں ۔  وفاق نے کراچی کے لیے ایک بھی وعدہ  پورا نہیں کیا ۔

بلاول کا کہنا تھا کہ  ایم کیو ایم اتحاد چھوڑ دے ۔ کراچی کے مسائل کو ساتھ مل کر حل کرے۔

Read Comments