چین میں پھنسے پاکستانی طلبا صورتحال سے پریشانی کا شکار ہیں ۔ وہ کہتے ہیں حکومت کی جانب سے کوئی سہولیات نہیں دی جارہی ہیں۔
طلبہ کا کہنا ہے کہ اپنی مدد آپ کے تحت مسائل حل کررہے ہیں۔
طلبہ کا مزید کہنا ہے کہ کھانے پینے کی اشیا ختم ہوگئیں ۔ کھانا دینے کا حکومتی دعویٰ بالکل جھوٹ ہے ۔