کابل :افغانستان کی آریانہ ایئرلائنز کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،مسافر طیارے میں تیراسی افراد سوار تھے۔
طیارہ افغان صوبے غزنی میں گر کر تباہ ہوا، یہ علاقہ افغان طالبان کے زیر کنٹرول کہلایا جاتا ہے، افغان حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ ہرات سے کابل جارہا تھا کہ حادثے کا شکار ہوگیا۔
افغان حکام کے مطابق طیارہ افغان صوبے غزنی میں گرکرتباہ ہوا۔