لاہور: ایف آئی اے نے مسلم لیگ ن کے پارٹی سیکرٹریٹ پر چھاپا مارا ہے، ایف آئی اے کی ٹیم ماڈل ٹاؤن 180 ایچ پر موجود ہے۔
حمزہ شہباز کے ترجمان عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی ٹیم ماڈل ٹاؤن 180 ایچ پر موجود ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے مریم نواز کی پریس کانفرنس کے حوالے سے ریکارڈ قبضے میں لینے کیلئے چھاپا مارا ہے۔