امریکی ریاست میری لینڈ میں سابق مس پاکستان یوایس اور موجودہ آرگنائزر زینب علی حیدر کار حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ 32 سالہ زینب نیویارک جا رہی تھیں۔
پولیس کے مطابق گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کےباعث حادثے کا شکار ہوئی۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
Click to see more