کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 87 ہزار 450 روپے کا ہوگیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ایک تولہ سونا اب 87 ہزار 450 روپے جبکہ دس گرام سونا 74 ہزار 974 روپے کا ہوگیا ہے۔
تاریخ 4 نومبر 2019
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 87 ہزار 750 روپے کا ہوگیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ایک تولہ سونا اب 87 ہزار 750 روپے جبکہ دس گرام سونا 75 ہزار 231 روپے کا ہوگیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کی کمی سے 15 سو 12 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔
تاریخ 1 نومبر 2019
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 87 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 129 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ایک تولہ سونا اب 87 ہزار 850 روپے جبکہ دس گرام سونا 75 ہزار 317 روپے کا ہوگیا ہے۔