کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 86 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ایک تولہ سونا اب 86 ہزار 900 روپے جبکہ دس گرام سونا 74 ہزار 503 روپے کا ہوگیا ہے۔