Aaj Logo

شائع 18 جنوری 2018 07:55am

زمانے کی فکر نہ کرنے والے 15 لوگوں کی دلچسپ تصاویر

سوسائٹی کے لوگ ایک دوسرے  سے کوئی نہ کوئی امید لگائے بیٹھے ہوتے ہیں، پر چاہے وہ زندگی کی کسی بھی حصہ سے تعلق رکھتا ہو۔  ہم سب اپنی زندگی میں مختلف قانون کی پیروی کرنے کے عادی ہیں اور عموماً ان قانون کی پیروی کرتے ہوئے ہمیں اچھا بھی لگتا ہے کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ سوسائٹی کے لوگ ہمیں اچھا سمجھے۔

جہاں دنیا میں ایسی سوچ رکھنے والے عام لوگ موجود ہیں وہیں  دنیا میں ایسے لوگوں کا وجود بھی ہے جنہیں دوسرے کی رائے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور وہ اپنی زندگی گزارنے میں مگن رہتے ہیں۔

آج ہم آپ کو ایسی ہی چند مزحیہ تصاویر دکھائیں گے جس سے یہ ثابت ہوجائے گا کہ دنیا میں ایسے لوگوں کا وجود بھی ہے یہ نہیں سوچتے کے دوسرے ان کے بارےمیں کیا سوچتے ہوں گے۔

ہاتھ میں گینڈ اور منہ میں شراب لیے 99 سالہ خاتون۔

تیر سے ہونے والے زخمی شخص کو شاید کچھ محسوس نہیں ہورہا۔

کام کرتے ہوئے شاید ان صاحب کو کسی چیز کی کوئی فکر نہیں۔

قانون کو بُری طریقہ سے رد کرنے والا بہادر شہری۔

ٹھنڈے رہنے کا ایک اورطریقہ۔

سوپر مارکیٹ میں چھپی ہوئی چھوٹی بچی۔

صبح سویرے ہونے والی کلاس۔

دادا جان بچوں کے جھولے کھاتے ہوئے۔

سمندری طوفان کے بعد کھانا کھانے کا انوکھا طریقہ۔

کام اور گھر کو ایک ہی جیسی اہمیت دینے والا شخص۔

پروفیسر نیند سے آٹھ کر لیکچر دینے آپہنچے۔

جولیٹ ،رومیو کا انتظار کرتے ہوئے۔

ماڈرن آرٹ۔

زندگی میں اور ضروری کام بھی ہیں۔

الٹی کی گئی گاڑی کے ساتھ کچھ بزرگ فوٹو بناتے ہوئے۔

بشکریہ: برائٹ سائڈ

Read Comments