سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم'ٹائیگر زندہ ہے' پچھلے کچھ ہفتوں سے باکس آفس میں کافی مضبوط دکھائی دے رہی ہے۔ علی عباس ظفر کی ہدایت کردہ یہ فلم باکس آفس انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اب تک 300 کروڑ کے کلب میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔
اس کے علاوہ یش راج فلموں میں یہ پہلی فلم ہوگی جس نے اب تک سب سے زیادہ بزنس کیا ہوگا جس کی تصدیق فلم کے جانے مانے تجزیہ کار نے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی۔
It’s a TRIPLE CENTURY... #TigerZindaHai refuses to slow down... Crosses #Sultan... Now eyes #BajrangiBhaijaan [₹ 320.34 cr]... [Week 3] Fri 3.72 cr, Sat 5.62 cr. Total: ₹ 300.89 cr. India biz. #TZH
— taran adarsh (@taran_adarsh) January 7, 2018
#TigerZindaHai is Yash Raj’s HIGHEST GROSSER so far... Overtakes #Sultan [now at No 2], #Dhoom3 [now at No 3], #EkThaTiger [now at No 4] and #JabTakHaiJaan [now at No 5]… India biz.
— taran adarsh (@taran_adarsh) January 6, 2018
واضح رہے کہ 'ایک تھا ٹائیگر' کا یہ سیکول ایک سچی کہانی پر مبنی ہے جس میںسلمان ایک بھارتی جاسوس کا کردار نبھا رہے ہیں جبکہ کترینہ ایک پاکستانی جاسوس کا کردار نبھا رہی ہیں۔