Aaj Logo

شائع 05 جولائ 2017 08:47am

بولی وڈ کے مشہور اداکاروں کی خوبصورت بیٹیاں

بولی وڈ انڈسٹری میں کام کرنے والے اداکار بلاشبہ بہت خوبصورت اور ٹیلنٹڈ ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں ان اداکاروں کی بیٹیاں ان سے بھی کہیں زیادہ خوبصورت اور پُرکشش ہیں۔

تو آئیے دیکھتے ہیں بولی وڈ کے مشہور سلیبرٹیز کی بیٹیاں کیسی دکھائی دیتی ہیں۔

سارہ علی خان

سارہ علی خان بولی وڈ کے نواب سیف علی خان اور ان کی سابقہ اہلیہ امرتا سنگھ کی بیٹی ہیں۔

دشانی چکرابورٹی

دشانی چکرابورٹی بولی وڈ کے ڈسکو ڈانسر متھن چکرابورٹی کی بیٹی ہیں۔

          الاویہ جعفری

الاویہ جعفری بولی وڈ کے مشہور کامیڈین جاوید جعفری کی بیٹی ہیں۔

انانیہ پانڈے

انانیہ پانڈے بیشتر کامیاب فلمیں کرنے والے اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی ہیں۔

جھانوی کپور

جھانوی کپور بولی وڈ کی ناگن سری دیوی کی بیٹی ہیں۔

عالیہ ابراہیم

عالیہ ابراہیم کئی بھارتی ریالٹی اور ٹی وی شوز میں کام کرنے والی پوجا بیدی کی بیٹی ہیں۔

نویہ نویلی نندا

نویہ نویلی نندا بولی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی نواسی ہیں۔

ٹینا اہوجا

ٹینا اہوجا چیچی کے نام سے جانے والے بولی وڈ کے مشہور اداکار گووندا کی بیٹی ہیں۔

سونم کپور

سونم کپور کا شمار اس وقت بولی وڈ کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے وہ انیل کپور کی بیٹی ہیں۔

عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ بولی انڈسٹری کے مشہور ہدایت کار مہیش بھٹ کی بیٹی ہیں۔

شردھا کپور

شردھا کپور بولی وڈ کے مشہور کامیڈین اور وِلن شکتی کپور کی بیٹی ہیں۔

کرشنا شروف

کرشنا شروف، ٹائیگر شروف کی بہن اور جیکی شروف کی بیٹی ہیں۔

Read Comments