حکومت سے مذاکرات کا معاملہ : پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اجلاس شروع
کور کمیٹی بانی پی ٹی آئی کے مقدمات پر قانونی ٹیم بریفنگ دے گی
تحریک انصاف کی کورکمیٹی اجلاس شروع ہوگیا، حکومت سے مذاکرات کے معاملے پرمشاورت جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی کورکمیٹی اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پرمشاورت ہوگی، پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس زوم پر ہورہا ہے۔
تحریک انصاف کی کور کمیٹی بانی پی ٹی آئی کے مقدمات پر قانونی ٹیم بریفنگ دے گی، یاد رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس منسوخ ہوا تھا
Pakistan Tehreek Insaf (PTI)
مقبول ترین