پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد بہتری آگئی
100 انڈیکس 290 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز مندی کے خاتمے کے بعد آج پہلے کاروباری سیشن میں معمولی بحالی دیکھی گئی۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 290 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں 100انڈیکس کی 64 ہزار 25 پوائنٹس پر ٹریڈنگ جاری ہے۔
گزشتہ روز مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا گیا اور اختتام سے قبل ہی 531 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تھی۔
stock market
Pakistan Stock Exchange (PSX)
مقبول ترین
Comments are closed on this story.