رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں1.37 فیصد اضافہ ہوگیا
29 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں ہیں
ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں1.37 فیصد کا اضافہ ہوگیا ہے۔
ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی کی شرح 1.37 اضافے کے بعد 42.27 فیصد ہوگئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے 29 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، پانچ لیٹر برانڈڈ آئل کی قیمت میں 136 روپے 30 پیسے اضافہ ہوا، 20 کلو آٹے کا تھیلا70 روپے۔
اس کے ساتھ ہی ٹوٹا باسمتی چاول 2 روپے 22 پیسے مہنگا ہوا، چینی کی فی کلوقیمت میں 5 روپے 35 پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان
Inflation
Pakistan Inflation
مقبول ترین
Comments are closed on this story.