Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

'عمران صاحب اپنے خلاف لگنے والے نعروں پر سخت ناراض ہیں'

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرائے کے ترجمان ...
شائع 15 جون 2021 05:45pm

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرائے کے ترجمان مشکل میں ہیں۔عمران صاحب اپنے خلاف لگنے والے نعروں پر سخت ناراض ہیں۔حکم دیا ہے کہ شہباز شریف کو ایوان میں بجٹ تقریر نہ کرنے دیں۔اس مقصد کے لئے بدتمیز برگیڈ میدان میں اتارا گیا۔

انہوں نے مزید کہاکرائے کے ترجمان روئیں، پٹیں یا چیخیں شہباز شریف کی بجٹ تقریر ہو گی۔

Maryam Aurangzeb