مہنگائی سے عوام کا جینا دوبھر
آزاد کشمیرمیں بھی مہنگائی کے سونامی نے دو وقت کی روٹی کیلئے...
آزاد کشمیرمیں بھی مہنگائی کے سونامی نے دو وقت کی روٹی کیلئے مجبورغریب عوام کی زندگیوں اجیرن بنا دیا ہے ۔
عوام کی دہائی سبزیاں اور پھل شہریوں کی پہنچ سے دور ہوگئے۔ انڈے دالیں گوشت اور مرغی کی قیمتوں کو بھی پرلگ گئے اور شہری فاقوں مجبور ہوگئے۔
آزاد کشمیرمیں بھی بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غربت، بے روزگاری اوربیماریوں کا شکار شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنادیں۔
حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث پاکستان اورآزاد کشمیرکے عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔
Inflation
مقبول ترین
Comments are closed on this story.