ورلڈ فٹنس فیڈریشن پاکستان کی وزیراعظم سے ملک بھر میں جم کھولنے کی درخواست
ورلڈ فٹنس فیڈریشن پاکستان نے وزیراعظم کو ملک بھر میں جم کھولنے کی درخواست کردی۔
صدروسیم قریشی کہتے ہیں کہ کورونا وائرس سے انڈسٹری اور باڈی بلڈرز متاثر ہور ہے۔ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے جم میں ٹریننگ شروع کرنے کی اجازت دی جائے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.