پلازما سے کورونا کے علاج کیلئے رابطے برقرار
وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پلازما سے کورونا کے علاج کے لیے پروفیسر طاہر شمشی سے رابطے میں ہیں۔
میڈیا سے بات چیت میں یاسمین راشد نے مزید کہا کہ کورونا کے حوالے سے کیروکین کا مریضوں پر استعمال جاری ہے اگر اس میں کامیابی ہوتی ہے تو یہ دوا خریدلی جائے گی،
ان کا کہنا تھا کہ پروفیسر عطاالرحمان کورونا کے علاج کیلئے دوائی پر کام کر رہے ہیں اور وہ جلد اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کر دیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پلازماسےعلاج کیلیےڈاکٹرطاہرشمسی سےرابطےمیں ہیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.