مہلک بیماریوں سے بچاو، مصافحے کے بجائے سلام
معروف عالمِ دین ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ۔ سنتِ رسول ﷺ سے ثابت ہے کہ۔ مہلک بیماریوں سے بچاؤ کی خاطر مصافحے کے بجائے فقط سلام کرلیا جائے تو اِس میں کوئی حرج نہیں۔
راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ مصافحے کے بجائے سلام بہتر ہے، بیماریوں میں ایسا کرنا سنت سے ثابت ہے۔
راغب نعیمی نے مزید کہا کہ اس حوالے سے متاثرہ شخص کی رہنمائی کی جائے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.