قانون کی نظر میں کوئی مقدس گائے نہیں، فردوس عاشق اعوان
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قانون کی نظر میں کوئی مقدس گائے نہیں۔
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ عوام نے عمران خان کو قانون کی حکمرانی کیلئے چنا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ادارے آزادی سے اپنا کام کررہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ تاثر نہ لیا جائے کہ طاقتور کو چھوڑ دیا گا،کمزورکو پکڑ لیا جائے گا۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.