پنجاب: کورونا،تعلیمی ادارے بند اور اجتماعات ملتوی کرنیکا فیصلہ
لاہور: صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے اجتماعات، اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں کو پیر سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومت پنجاب کی لاجسٹک کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔ کورونا وائرس کے پیش نظر مختلف فیصلے کیے گئے۔
تعلیمی اداروں کوپیرسے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نویں جماعت کےامتحان ملتوی کرنےکی تجویزدی گئی۔ وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد اعلان ہوگا۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.