میرا جسم میری مرضی فحاشی کا نعرہ ہے، فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میرا جسم میری مرضی کا نعرہ ۔ فحاشی ہے ۔
مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا یہ نعرہ ایک فیصد طبقے کا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ آئین قانون،تہذیب اس کی اجازت نہیں دیتا ۔ عورت مارچ غیرملکی ایجنڈا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو مزید وقت دیا تو انقلاب آجائے گا ۔ جنوری میں حکومت ختم کرنے کا وعدہ کرنیوالوں کانام جلدبتاؤں گا۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.