دوہزار بیس لوگوں کو نوکریاں دینے کا سال
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دوہزار بیس لوگوں کو نوکریاں دینے اور شرح نمو بڑھانے کا سال ہوگا۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کم تنخواہ دار طبقے کو چھت کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ 2020لوگوں کونوکریاں دینےاورشرح نموبڑھانےکاسال ہوگا۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ کم تنخواہ دارطبقےکوچھت کی فراہمی ہماری ترجیح ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.