کسی جج کی جاسوسی ہوئی نہ ہوگی، فروغ نسیم
وزیر قانون فروغ نسیم نے صاف صاف بتادیاکہ کسی جج یا وکیل کی کوئی جاسوسی ہوئی اور نہ ہوگی۔
بار کونسل کی تقریب سے خطاب میں کہا کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہے، کبھی کوئی فراڈ یا جعل سازی نہیں کرنی، نیک نامی محنت سے کمائی جاتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کسی جج یا وکیل کی کوئی جاسوسی ہوئی نہ ہوگی۔
وزیر قانون کا کہنا تھا کہ کبھی کوئی فراڈ یا جعل سازی نہیں کرنی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.