پاکستان کو نئی قسط کا اجراء مشروط ،آئی ایم ایف اعلامیہ
پاکستان کو پینتالیس کروڑ ڈالر کی نئی قسط کا اجرا آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اور اس کی انتظامیہ کی منظوری سے مشروط کردیا گیا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے جائزہ اجلاس کا اعلامیہ جاری ہے۔
آئی ایم ایف مشن ہیڈ کہتےہیں دوسرے جائزہ اجلاس میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات میں پالیسیوں اور اصلاحات پر اتفاق کیا گیا ہے جو دوسرے جائزہ اجلاس کی تکمیل کیلئے ضروری ہیں۔
دوسرا جائزہ اجلاس اپریل کے آغاز میں متوقع ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.