عوام کو ریلیف نہ دینے پرعمران خان واپس گھر جائیں ، بلاول
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عوام کو ریلیف نہیں دے سکتے تو گھر جائیں۔
بلاول بھٹو نے ملک میں مہنگائی کی لہر پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنیا ہے ۔
مہنگائی اور اشیائے خورونوش کے بحران پر قومی اسمبلی میں بحث کے دوران خوب شور شرابا ہوا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر تیر برسادیے اور کہا عوام کے معاشی قتل پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ ریلیف نہیں دے سکتے تو وزیراعظم گھر جائیں۔
بلاول کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ آج ایوان میں وزیرخزانہ ہی نہیں۔ جب حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہو تو عوام کے درد کا احساس بھی نہیں ہوتا۔
بلاول نے مزید کہا کہ عوام کے معاشی قتل پر خاموش نہیں رہ سکتے، اگر ریلیف نہیں دے سکتے تو وزیراعظم گھر جائیں۔
بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ آج ایوان میں وزیرخزانہ ہی نہیں، حکومت نااہل،سلیکٹڈہوتوعوام کےدردکااحساس بھی نہیں ہوتا۔
Comments are closed on this story.