کاشانہ ویلفیئر ہومز لاہور کا ایک اور اسکینڈل
کاشانہ ویلفیئر ہومز لاہور کے اسکینڈل میں اہم موڑ سامنے آیا ہے ۔ یتیم لڑکی کا پرانا بیان منظر عام پر آگیا ۔
لڑکی نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے ڈائریکٹر لاہور ڈویژن مبشر جاوید پر سنگین الزامات لگادیے ۔
اس نے کہا مشبر جاوید کے لڑکیوں سے تعلقات تھے اور وہ اِنہیں پیسے بھی دیتے تھے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.