چین میں پاکستانیوں سے رابطے میں ہیں ،دفتر خارجہ
چین میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کیخلاف پاکستان میں بھی اقدامات ہونے لگے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بیجنگ میں سفارتخانےسےرابطے میں ہیں، پاکستانی طلبہ کی مکمل دیکھ بھال کویقینی بنایاجائےگا۔
دوسری جانب معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی پاکستان میں تشخیص کی سہولت نہیں کرونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آیا توتشخیص کیلئے نمونے 3 ممالک کی لیبارٹریوں میں بھیجے جائیں گے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.