Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

"بڑے گیم کا بڑا کھلاڑی"  کا شاندار لانچ

اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2019 10:12am
سائنس

 TECNO Mobile  کی جانب سے سال کی سب سے بڑی اور شاندار کیمپین کو باقاعدہ لانچ کر دیا گیا ہے۔

 #cricketsuperstarکے ٹیگ لائن سے شروع ہونے والی یہ کیمپین سوشل میڈیا اور ملکی سطح پر تمام بڑے ٹی وی چیلنج پر براہ راست نشر کی جا رہی ہے۔ اس کیمپین میں پاکستان کرکٹ کے دو بڑے نام شعیب اختر اور حسن علی بھی شامل ہیں۔

کمپنی کی جانب سے اس کیمپین کو سال کی سب سے دلچسپ کیمپین بنانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ اس کیمپین میں نوجوانوں کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لئے کرکٹ سوپر اسٹار کی موجودگی نے ملکی سطح پر اس کی مقبولیت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔

TECNO Mobile کے پاکستانی کنٹری ہیڈ  Creek Ma کا اس کیمپین کے لانچ پر کہنا ہے کہ ہماری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے ایسے کیمپین متعارف کرائیں جو کمپنی اورصارفین کے درمیان رشتے کو مضبوط کرے اور صارفین کے اعتماد کو فروغ دے۔

یہی وجہ ہے کی اس بار ٹیکنو موبائل کی جانب سے پاکستانیوں کے من پسند کھیل اور کرکٹ سوپر سٹارز کو کیمپین کا حصہ بنایا گیا ہے۔

 #cricketsuperstar ٹیکنو کرکٹ کیمپین کا حصہ بننے اور Camon 12 Air  جیتنے کے لئے کمپنی کے آفیشل فیسبک پیج پر معلومات حاصل کریں اور TikTokمقابلے میں حصہ لے کر جیتیں  شاندار تحائف اور شعیب اختر کے سیگنیچر ٹی شرٹس۔

TikTok،TECNO Star مقابلے کے ونرز 30 دسمبر کو کمپنی کے آفیشل فیسبک پیج پر اعلان کیا جائے گا۔ پہلے 5 ونرز جیت سکتے ہیں ٹیکنو کے شاندار موبائل فونز اور باقی حصہ لینے والے صارفین شاندار تحائف اور شعیب اختر کے سیگنیچر ٹی شرٹس جیٹ سکتے ہیں۔