Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

' ایسا فیصلہ پچاس سال قبل دے دیا جاتا تو کبھی مارشل لاء مسلط نہ ہوتی'

اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2019 10:16am

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سنگین غداری کیس کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیصلے سے مستقبل میں آئین توڑنے کی روایت ختم ہوگی۔

احسن اقبال نے کہا کہ ایسا فیصلہ پچاس سال قبل دے دیا جاتا تو کبھی مارشل لاء مسلط نہ ہوتی۔

انہوں نے مزید کیا کہا۔۔۔؟ ویڈیو میں دیکھیں