پاک سری لنکا پہلا ٹیسٹ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کل سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ شائقین کرکٹ اس میچ کو دیکھنے اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے میدان میں ضرور جائیں لیکن چھتری بھی ضرور ساتھ لائیں کیونکہ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 11 سے 13 دسمبر تک جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش متوقع ہے۔
ڈائریکٹرمیٹ ظہیر بابر کا کیا کہنا ہے جانئیے اس رپورٹ میں۔۔۔
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.