آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر پر قسمت کی دیوی مہربان
برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف سنچری جڑنے والےآسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر پر قسمت کی دیوی مہربان رہی۔
کینگرو اوپنر 56 کے انفرادی اسکور پر اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے لیکن نوبال کی وجہ سے نئی زندگی ملی۔
Ouch.#AUSvPAK pic.twitter.com/eyZ0ujaq8j
— cricket.com.au (@cricketcomau) November 22, 2019
بعدازاں اختتامی اوورز میں عمران خان سینئر کی ایک تیز گیند اُن کے آف اسٹمپ پر لگی لیکن بیلز نہیں گریں۔
"How is that possible?" @bet365_aus | #AUSvPAK pic.twitter.com/6sttXFHdrJ
— cricket.com.au (@cricketcomau) November 22, 2019
یوں پاکستانی بولرز کی بے بسی میں مزید اضافہ ہوگیا اور ڈیوڈ وانر 151 کے انفرادی اسکور سے کل صبح اپنی اننگز کو آگے بڑھائیں گے۔
Labuschagne and Warner run four to the longest part of the Gabba.#AUSvPAK | https://t.co/oHjjQibN4b pic.twitter.com/g1jSGXYffy
— cricket.com.au (@cricketcomau) November 22, 2019
ون ڈاؤن پوزیشن پر بیٹنگ کیلئے آنے والے لیبوشانے کا کیچ بھی ڈراپ ہوا۔
Labuschagne gets a life! #AUSvPAK pic.twitter.com/joGnK1ZzfF
— cricket.com.au (@cricketcomau) November 22, 2019
واضح رہے کہ گزشتہ پانچ سالوں میں یہ چوتھا موقع تھا جب وارنر نو بال کی وجہ سے بچے اور چاروں بار سنچری بناگئے۔
Comments are closed on this story.