شیورٹی بانڈ نہ دینے کی منطق سمجھ سے بالاتر ہے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شیورٹی بانڈ نہ دینے کی منطق سمجھ سے بالاتر ہے۔
کور کمیٹی اجلاس کے دوران تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت نے ان سے کون سے پیسے مانگ لئے ہیں، لگتا ہے کہ شریف خاندان نوازشریف کی صحت پر سیاست چمکارہا ہے۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہماری نظر میں نوازشریف کی جان زیادہ عزیز ہے، سیاست تو ہوتی رہتی ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.