مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد: آزادی مارچ میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب میں جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ناموس رسالت پر ہماری جان بھی قربان ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم سمیت پاکستان کا بچہ بچہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے بے پناہ محبت رکھتا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کو کالونی بنادیا گیا ہے اور نام آزادی کا دیا گیا ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.