Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Awwal 1446  

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

شائع 04 نومبر 2019 12:48pm
کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 87 ہزار 750 روپے کا ہوگیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا اب 87 ہزار 750 روپے جبکہ دس گرام سونا 75 ہزار 231 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کی کمی سے 15 سو 12 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔