آج نیوز بنا لاچار والدین کی آواز، وفاقی وزیر فیصل واڈا نے ایکشن لے لیا
حاصل پور: آج نیوز لاچار والدین کی آواز بنا تو وفاقی وزیر فیصل واڈا نے ایکشن لیتے ہوئے آنکھوں کے مرض میں مبتلا حاصل پور کے پانچ سالہ واجد کو علاج کے لیے واپڈا اسپتال لاہور منتقل کروادیا۔
بچے کے علاج معالجہ کی تفصیلات اور اس کے والدین کا موقف ذیل میں دی گئی ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.