وہ 15 تصاویر جو آپ کے دماغ میں کئی سوال پیدا کردیں
کبھی کبھار ہم اپنے اردگرد ایسی چیزیں دیکھتے ہیں جو کافی عجیب معلوم ہوتی ہے اور انہیں دیکھ کر ہمارے دماغ میں صرف یہی سوال آتا ہے کہ'اس دنیا میں ایسا کیسے ہوسکتا ہے؟'
آج ہم آپ کو چندایسی ہی عجیب تصاویر دکھائیں گے جنہیں دیکھ کر آپ سوال کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔
کیوں؟ کہاں اور کیسے؟
گاڑی پارک کرنے کی سب سےمحفوظ جگہ۔
شاید اسی وجہ سے لوگ کہتے ہیں کہ اپنی چیزیں ارد گرد نہ بھول کر جائیں۔
آخر گھڑی کا بینس سے کیا تعلق ہے؟
کتوں سے بلی کو بچانے کیلئے سب سے محفوظ جگہ۔
مطلب دنیا میں کوئی ایسا کیسے کرسکتا ہے؟ اور اگر کرسکتا ہے تو کیوں؟
یہ گاڑی ہے یا بلیک بورڈ؟
صرف دو سوال: یہ گاڑی یہاں کیسے پہنچی؟ اور اب آپ کیسے نکلے گی؟
توازن کے بارے میں شاید ہم سب نہیں جانتے تھے۔
پتوں کی جگہ گاڑیوں کا استعمال۔
سکے محفوظ کرنے کا سب سے محفوظ حل۔
ملٹی ٹری۔
یہ کیا ہورہا ہے؟
اپنا بریف کیس خود پہچانے۔
بھیک مانگنےکا ایک عجیب و غریب زریعے۔
بشکریہ: برائٹ سائڈ
Comments are closed on this story.