پاکستان شائع 10 جولائ 2024 09:34pm جسٹس طارق محمود جہانگیری کی مبینہ جعلی ڈگری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر رٹ پٹیشن میں جعلسازی کے تفصیلی دستاویزات اور ثبوت شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 10:25pm عدت کیس : خاور مانیکا کی طبی و شرعی رائے لینے کیلئے درخواستیں دائر، فریقین کو نوٹسز جاری عدالت نے خاور مانیکا کے وکلاء سے طلاق نامہ پر تاریخ ٹمپرنگ پر جواب مانگ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 10:24pm عمران خان اوربشری بی بی کوعدت کیس میں سزا سنانے والے جج کو ترقی مل گئی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 03:10pm جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسجیز موصول جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 01:35pm الیکشن کمیشن کی اسلام آباد میں 29 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کی یقین دہانی انتخابات کیلئے الیکشن ایکٹ میں ترمیم ضروری ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 01:03pm اگر فیصلہ بھی دے دیتا ہوں کہ تو کیا فرق پڑنا ہے؟ آپ سوچ نہیں سکتے ہم کتنے بے بس ہیں، جسٹس گل حسن اورنگزیب وفاقی وزراء کوعدالت میں طلب کیا لیکن کچھ نہ ہوا، وزیراعظم کو طلب کیا تووہ اداس چہرے کے ساتھ آگئے، عتیق الرحمن بازیابی کیس میں ریمارکس
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 12:51pm الیکشن دھاندلی کیس: طارق فضل چوہدری کی درخواست ناقابل سماعت قرار دینے کی استدعا الیکشن ایکٹ کے سیکشن 145 نے سو موٹو کی پاور ٹریبونل کو دی ہے، جو درخواست مسترد بھی کر سکتا ہے، وکیل
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 04:03pm شاہ محمود قریشی ایک اور مقدمے میں بری کردئے گئے اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 12:20pm عدت کیس میں اپیل پر فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کے حکم پر نظر ثانی درخواست خارج عدالت نے سیشن کورٹ کو ایک ماہ کے اندر اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا حکم برقرار رکھا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 12:02pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو 2 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی پاکستان کا سیاسی نظام اس وقت فارم 47 پر کھڑا ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 11:48am حامد رضا کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ایف آئی اے والے خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں جو مرضی کر کے نکل جائیں، میں اس کیس پر فیصلہ دوں گا، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 11:08am پولنگ ایجنٹس کو فارمز فراہم نہ کرنے والے پریذائیڈنگ افسر کیخلاف کارروائی ہوگی، جج الیکشن ٹربیونل واقعے کے تہہ تک پہنچنے کے لیے کسی حد تک بھی جائیں گے، جسٹس طارق محمود جہانگیری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 04:29pm جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم: غریدہ فاروقی اور پیمرا سمیت دیگر کو نوٹسز جاری ججوں کے خلاف کسی قسم کی مہم برداشت نہیں کریں گے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 03:12pm الیکشن دھاندلی کیس: طارق فضل چوہدری پر 20 ہزار، خرم نواز پر 30 ہزار روپے جرمانہ عائد اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 11:10am پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت منسوخ کرنے کیخلاف توہین عدالت کیس خارج اگر کمشنر اسلام آباد نے آرڈر معطل کر دیا ہے، تو آپ کو اس آرڈر کو چیلنج کرنا ہو گا، جسٹس بابر ستار
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 11:32am پی ٹی آئی نے ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا عدالتی حکم کے باوجود ترنول جلسے کا این او سی معطل کرنا توہین عدالت ہے، درخواست
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 12:18pm فواد چوہدری پر سفری پابندی: وزارت داخلہ کے نمائندے اسلام آباد ہائیکورٹ طلب فواد چوہدری کو تین چار ہفتے کے لیے جانا ہوگا واپس آ جائیں گے، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 05:05pm اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کے انعقاد میں حائل تمام رکاوٹیں دور، قیادت نے کال دے دی اسلام آباد ہائیکورٹ نے این او سی جاری ہونے پرعامرمسعود مغل کی درخواست نمٹا دی۔
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 04:00pm لاپتہ افراد کے کیسز: وزارت دفاع ، وزارت داخلہ، چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد پر جرمانے بحال اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کر دیں
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 01:19pm اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ اگر کہیں غلط رپورٹنگ ہوئی ہے تو اس کے لیے بھی طریقہ کار موجود ہے، جسٹس عامر فاروق
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ