پاکستان شائع 29 جولائ 2024 12:09pm الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کوشش ہو گی ایک دو دن میں فیصلہ سنا دیا جائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 10:45am پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے 50 ہزار مچلکوں کے عوض ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 10:02pm جماعت اسلامی کے 10 مطالبات پر حکومت کے مذاکرات کی اندرونی کہانی، گرفتار کارکنان کی رہائی کا اعلان جماعت اسلامی بجلی مہنگائی کے خلاف مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 11:36pm کل بتاؤں گا حکومت والے کیا چاہتے ہیں، حافظ نعیم نے پارلیمنٹ جانے کا اشارہ دے دیا وزیر داخلہ محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، زیرحراست 300 سے زائد کارکنوں اور مقامی عہدیداروں کو رہا کردیا گیا
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 07:10pm پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں مل سکی، محفوظ فیصلہ جاری ڈپٹی کمشنر اسلام آباد پی ٹی آئی کی 29 جولائی احتجاج کی درخواست پر وجوہات کے ساتھ فیصلہ کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 11:34am پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے مزید سماعت آئندہ ہفتے تک کیلئے ملتوی کردی
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 04:25pm آج نیوز کی خبر پر نوٹس، اسلام آباد میں برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بننے شروع شہریوں کو دی جانے والی سہولیات میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، محمد علی رندھاوا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 04:17pm پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ، رؤف حسن و دیگر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے درخواست ضمانت پر سماعت کی
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 11:11am فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار الیکشن کمیشن کی جیل کی مکمل کارروائی اور اڈیالہ جیل میں عائد فرد جرم بھی کالعدم قرار دے دی گئی
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 11:05am حکومت کا ہر اقدام اس کے حق میں نقصان دہ لیکن عمران خان کیلئے فائدہ مند ہے، شیخ رشید لال حویلی ہماری ہے , ملکیت کے لیے پھر ہائیکورٹ جائیں گے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 11:25pm پی ٹی آئی اسلام آباد جلسہ کا اجازت نامہ واپس لینے کا حکم کالعدم قرار چیف جسٹس عامر فاروق نے پانچ صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 05:11pm اسلام آباد میں برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بننے بند میونسپل کارپوریشن اسلام آباد نادار کے بیس لاکھ روپے کا نادہندہ ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 09:34pm بشریٰ بی بی کی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری بشریٰ بی بی پر مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر پنجاب پولیس و اینٹی کرپشن سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 11:30am اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا عندیہ عدالت نے اٹارنی جنرل، وزارتِ قانون اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 09:04pm پی ٹی آئی سیکرٹریٹ چھاپہ : ’بغیر گرفتاری حبسِ بے جا میں رکھنے کے معاملے پر فیصلہ دوں گا، مناسب حکم نامہ جاری کیا جائے گا‘، جسٹس عامر فاروق پی ٹی آئی کے 32 میں سے 10، 12 لوگوں کی گرفتاری ڈالی گئی، باقی کو غیر قانونی حراست میں رکھا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:40pm صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کیخلاف ایف آئی اے نے اپیل واپس لے لی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج افضل مجوکا نے اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:42pm پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر رؤف حسن کو گرفتار کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 08:02pm شہباز گل کے بھائی کی بازیابی، اسلام آباد ہائی کورٹ کا وزیراعظم کو بذریعہ سیکرٹری کابینہ نوٹس جاری سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس ، ڈی آئی جی پولیس اور ایف آئی اے کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 جولائی تک جواب طلب کر لیا گیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 07:22pm تحریک انصاف کا آفیشل ویب سائٹ بلاک کرنے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع پی ٹی آئی کی ویب سائٹ بحال کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں، درخواست
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 11:48am ایک جلسہ کرنا ہے تو اُس میں کیا غلط ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ چیف کمشنر اور درخواست گزار دوبارہ ملاقات اور معاملات طے کرنے کی ہدایت، عدالت نے درخواست نمٹادی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ