Thursday 9, September 2010
aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Thu, Sep 09 10, 05:54 PM PST
قرآن کی بیحرمتی کا منصوبہ: پاکستان کا انٹرپول سے رابطہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ نے فلوریڈا میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کا منصوبہ رکوانے کے لئے انٹرپول سے رابطہ کرلیا۔ رحمان ملک نے کہا ہے کہ مذموم منصوبہ نہ روکا تو عالمی امن کو خطرات لا حق ہوجائیں گے۔انٹرپول کے جنرل سیکرٹری کے نام مکتوب میں رحمان ملک نے کہا کہ امریکا میں متعلقہ حکام سے رابطہ کرکے قرآن حکیم نذر آتش کرنے کا منصوبہ بنایا جائے۔ رحمان ملک نے کہا کہ اس مذموم کوشش سے عالمی امن کو خطرات لاحق ہوں گے کیونکہ یہ ایک گھناؤنا جرم ہوگا اور اسے روکنے کیلئے انٹرپول کی مداخلت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلوریڈا کے پادری ٹیری جونز کی اس گھناؤنی حرکت سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوں گے، اس لئے مسلمانوں کے جذبات کا احترام کیا جانا چاہئے۔
Copyright Aaj News , 2010
 
ٹھٹھہ:کوٹ عالموبندکا شگاف تاحال پر نہ کیاجاسکا
خیبرایجنسی: فورسز کی کارروائی ، مغوی بازیاب
سعودی سفیر کاسیلاب متاثرین کیساتھ عید منانے کااعلان
نیب حکام کاعہدہ چھوڑنے سے انکار
متاثرین کیلئے ہیلی کاپٹر آپریشنز کی سندھ تک توسیع
سیلاب سے نمٹنے کیلئے جامع پالیسی بنائی جائے،عمران
نقد امداد وفاق تقسیم کرے ،پی پی پنجاب
نوشہر وفیروز:پی پی کے دوکارکنوں نے خود کو آگ لگالی
سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مد د کی جائے گی،ہنگری سفیر
بلوچستان:سیلاب سے 80 ارب کانقصان ہوا،رئیسانی
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved