Aaj News

اتوار, مئ 12, 2024  
03 Dhul-Qadah 1445  

'نیب کے قوانین میں اصلاحات کےلئے اتفاق کرلیا تھا'

اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2019 04:54am
رہنما پیپلز پارٹی قمر نوید- فائل فوٹو

پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر نے انکشاف کیا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے نیب کے قوانین میں اصلاحات کےلئے اتفاق کرلیا تھا۔

آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگوکرتے ہوئے نوید قمر کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے نیب کے قوانین میں اصلاحات کےلئے اتفاق کرلیا تھا۔ نوازشریف بھی مان گئے تھے لیکن اس عمل کو چوہدری نثار نے سبوتاژ کیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div