Aaj News

اتوار, مئ 12, 2024  
03 Dhul-Qadah 1445  

'حکومت نیب کے زور اور دباؤ پر چل رہی ہے'

شائع 19 ستمبر 2019 04:23am
چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری- فائل فوٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کہتے ہیں اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔حکومت نیب کے زور اور دباؤ پر چل رہی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ نیب سے متعلق پیپلزپارٹی کا واضح مؤقف ہے۔ نیب کا کالا قانون سیاسی انجینئرنگ کیلئے بنایاگیا۔

چیئر مین پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا خورشیدشاہ کی گرفتاری کی سخت مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا مولانا فضل الرحمان کے احتجاج کی اخلاقی حمایت کرتے ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div