پاکستان شائع 08 مئ 2024 04:44pm وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی، شہباز شریف
پاکستان شائع 08 مئ 2024 04:49pm حکومت اور ایجنسی کیخلاف ’مداخلت‘ کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ازخود نوٹس سے متعلق کیس کی 30 اپریل کی سماعت کا حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 08 مئ 2024 03:58pm پولیس اور وکلا میں جھڑپ: پاکستان بارکونسل کا کل پورے ملک میں ہڑتال کا اعلان پاکستان بارکونسل اورسپریم کورٹ بارنے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ہڑتال کا اعلان کیا۔
پاکستان شائع 08 مئ 2024 05:43pm پنجاب میں رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارش اور طوفان کا الرٹ جاری 8 تا 10 مئی دن کے وقت درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 08 مئ 2024 04:31pm ہمیں فوج سے کوئی مسئلہ نہیں، خدا کے واسطے فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، عمران خان نون لیگ کے لوگوں نے پرائیویٹلی ہمیں بتا دیا تھا کہ جب تک قاضی فائض عیسیٰ چیف جسٹس نہیں بنتا نہ الیکشن ہوں گے نہ نواز شریف واپس آئے گا، عمران خان
پاکستان شائع 08 مئ 2024 02:50pm شیر افضل بپھر گئے: ’جس ایجنڈے پر نکلا تھا وہ آج ختم ہو گیا‘ شبلی فراز ،عمرایوب نے عمران خان سے ملاقات کرنے نہیں دی، ہر معاملے پر بانی پی ٹی آئی کو گمرہ کیا گیا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:52am عمران خان سمیت تمام قیدیوں کا تحفظ چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ پاکستان کے معاملات پرہمارا مؤقف وہ ہے جو پہلے تھا، میتھیو ملر
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 02:15pm پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم ہے، جسٹس شاہد وحید کا اضافی نوٹ جسٹس عائشہ ملک کااختلافی نوٹ بھی جاری، سادہ قانون سازی کے ذریعے اپیل کا حق نہیں دیا جا سکتا، جسٹس عائشہ
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
کیا رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے رنویر سنگھ نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ سے شادی کی تمام تصاویر ہٹا دیں
ٹک ٹاک پر پابندی لگنے والی ہے؟ مقبول ایپلیکیشن میدان میں آگئی امریکی شہریوںکے اظہار رائے کے حق کی خلاف ورزی کی گئی ہے، بائیٹ ڈانس
ارجیت سنگھ اہلیہ کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر ووٹ ڈالنے جا پہنچے بھارتی گلوکار نے اپنے آبائی شہر میں ووٹ ڈالا
ریفریجریٹر کی زندگی کو بڑھانے کا طریقہ جانیے، چند آسان طریقوں پر عمل کریں فریج اب سامان تعیش نہیں، بلکہ روزمرہ زندگی کا لازمی جز بن گیا ہے
گرمیوں میں کھانا بناتے ہوئے کچن کی ہیٹ کو کیسے کم کریں کھانا بنانا خواتین کی ذمہ داریوں کا ایک حصہ ہے
معروف اداکارہ سونیا حسین ایک بار پھرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں، ویڈیو وائرل اداکارہ کے چست لباس پرمداح ناخوش ہوگئے
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کے میڈیکل چیک اپ کی درخواست بھی منظور کرلی
عیدالاضحیٰ پر وفاقی ودارالحکومت میں 6 مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ میٹروپولیٹین کارپوریشن نے 3 بڑی اور 3 چھوٹی مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے
کراچی میں چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور دیگر واقعات میں 4 افراد جاں بحق کراچی میں امن و امن کی صوتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے
سانحہ 9 مئی: حکومت کا کل شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنیکا فیصلہ، تقریب میں آرمی چیف کی شرکت متوقع وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی کل ہوگا
بشری بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا
ڈی جی آئی ایس پی آر پر بیرسٹر گوہر اور پی ٹی آئی ترجمان کے ردعمل میں فرق کیوں پی ٹی آئی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ کا جواب دینے میدان میں اترے
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی اس فیصلے پر عمل درآمد سے ایف بی آر کو 50 ملین روپے کا نقصان ہوگا، کمپنیاں
پنشن کٹوتی کی تصدیق، ریٹیلرز پر ٹیکس اسکیم جاری رکھنے کا اعلان وزیر خزانہ کی جارحانہ پریس کانفرنس، کوئی پلان بی نہیں ہے، وزیر خزانہ اورنگزیب
اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 10:25pm شکیب الحسن کا سیلفی لینے والے مداح پر تشدد، فون بھی چھینے کی کوشش واقعہ ڈھاکہ پریمیئر لیگ 2024 میں میچ سے قبل پیش آیا
شائع 07 مئ 2024 08:30pm چئیرمین پی سی بی کا 3 ماہ میں بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان محسن نقوی نے اسٹیڈیم کی حالت بہتر بنانے کے لیے ہدایات دیں
شائع 07 مئ 2024 05:28pm اذلان شاہ ہاکی کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور جاپان کے میچ کا کیا نتیجہ رہا آخری لمحات میں گول کی بدولت گرین شرٹس پہلی پوزیشن پر برقرار
شائع 08 مئ 2024 05:32pm بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
شائع 07 مئ 2024 06:24pm حکومت نے صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی درخواست کردی
شائع 08 مئ 2024 02:05pm سونے کی قیمتوں میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی عالمی قیمت5 ڈالر کمی سے 2312 ڈالر فی اونس ہوگئی
شائع 08 مئ 2024 05:53pm اسرائیلی وزیراعظم کے متوقع وارنٹ گرفتاری پر امریکی سینیٹر کی عالمی عدالت کو دھمکیاں عالمی عدالت کو سزا کس طرح دی جائے گی؟
شائع 08 مئ 2024 03:05pm بھارت: فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ لائیک کرنے پر مسلمان پرنسپل نوکری سے برطرف میں فی الحال اپنے قانونی اختیارات کے استعمال پرغور کر رہی ہوں، متاثرہ پرنسپل
شائع 08 مئ 2024 04:18pm ’خدا نے حکم دیا تھا جاکر پادری کو مار ڈالو‘ امریکا کے چرچ میں جنونی نوجوان نے پادری پر پستول تان لیا، ایک عبادت گزار نے اُسے دبوچ کر گرادیا
’میری مہک مہکتی رہے گی‘، فیسٹولا جیسے مرض سے بیٹی بچاؤ، ماں کو سمجھاؤ مثبت سوچ اپناؤ اگر ماں چاہے تو بیٹی آگے بڑھے گی عمرانہ کومل
جی ڈی اے کے دھرنے کا اثر اتنا زیادہ کیوں؟ کون ہوگا جو ان حالات میں اپنی سیاسی عاقبت داٶ پہ لگائے گا؟ شاہ زمان بھنگر
کیا سندھ میں پیپلز پارٹی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا؟ پیپلز پارٹی نے اپنے بنیادی نقائص کو دور نہیں کیا تو کوئی بھی جماعت یا گروپ پیپلز پارٹی کا مبتادل بن سکتا ہے شاہ زمان بھنگر
ٹک ٹاک پر پابندی لگنے والی ہے؟ مقبول ایپلیکیشن میدان میں آگئی امریکی شہریوںکے اظہار رائے کے حق کی خلاف ورزی کی گئی ہے، بائیٹ ڈانس ویب ڈیسک
ہوشیار!!! شاؤمی کے موبائل فونز میں 20 خطرناک خامیوں کا انکشاف اگر انہیں حل نہ کیا تو کوئی بھی کہیں بھی بیٹھے آپ کا فون استعمال کرسکتا ہے ویب ڈیسک
’ٹوئٹر پورن سائٹ ہے‘، معروف پاکستانی سیاستدان کا بیان ’اِس کو بند کر دو پاکستان میں سکون ہو جائے گا' ویب ڈیسک