دنیا شائع 26 اپريل 2024 07:58am پاکستانی حکومت سے تعاون جاری ہے، روابط مزید مضبوط بنارہے ہیں، امریکا پاکستان سے سکیورٹی و تجارتی شعبے میں خاص شراکت داری ہے، نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 07:31am نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ (ن) پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا ن لیگ پنجاب کے تنظیمی امور اور نواز شریف کی صدارت کے معاملات زیر غور آئیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 10:50pm ججز کا خط: عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 30 اپریل کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 11:45pm گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا تجوری ہائٹس کی ملکیت سے انکار تجوری ہائٹس سے میرا یا میرے خاندان کے کسی فرد کا کوئی تعلق نہیں، گورنر سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 07:03pm جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج کی مداخلت کی شکایت موصول نہیں ہوئی، قاضی فائز عیسیٰ عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، 6 ججز مجھ سے ملنے آئے تھے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 08:47pm سائفر کی کاپیاں دیگر لوگوں نے واپس نہیں کیں، صرف عمران کیخلاف مقدمہ کیوں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت 30 اپریل تک ملتوی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 04:50pm عدالت نے عمران خان اور بشریٰ کو اداروں کے خلاف بیانات سے روک دیا عدالت میں ریاستی اداروں اوران کے آفیشلز کے خلاف اشارتاً بھی بات کرنے سے روک دیا گیا
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 07:32pm اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور عمران خان کو قید میں رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں، مئی فیصلہ کن مہینہ ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
کراچی والے خوش نصیب ہیں بدقسمتی سے لاہور میں تھیٹر ختم ہوگیا ، اداکار عمیر رانا کراچی کے ناپا میں پہلے ویمنز پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
جنسی زیادتی کے جرم میں قید ہالی ووڈ پروڈیوسر کی سزا منسوخ ہاروی وائنسٹین کو شفاف ٹرائل کا موقع ہی نہیں دیا گیا، عدالت
بشری انصاری کا اپنے نئے شوہر کے بچوں کے ساتھ کیسا تعلق ہے؟ بیٹی اورحالیہ شوہر کے بیٹے ایک ہی محلے میں رہتے ہیں
لڑکی ہے یا کوئی سزا، اداکار عاصم محمود کا اظہارِ افسوس شادی کے موقع پر کیے جانے والے غیر ضروری اخراجات سے متعلق پوسٹ وائرل ہوگئی
وائرل شوگر ویکسنگ یا شوگرنگ کے رجحان کو ڈی آئی وائی نہ کریں۔ یہ تباہ کن ہو سکتا ہے ڈی آئی وائی شوگر ویکسنگ شدید جلن، داغ دھبے اوربالوں کی تیز افزائش کا سبب بن سکتی ہے۔
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ مسترد کردی رپورٹ کے مندر جات غیر منصفانہ ہیں، ترجمان دفترخارجہ
قومی اسمبلی میں خواتین ارکان کیلئے نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور وفاقی وزراء کی قومی اسمبلی میں غیرحاضری پر اپوزیشن ارکان نے حکومت کو تنقید کانشانہ بناڈالا
وزیراعلی اور گورنر پنجاب پولیس کی یونیفارم قانونی طور پرپہن سکتے ہیں، پولیس وزیراعلی پنجاب خاص مواقع پر پولیس کی یونفیارم پہن سکتے ہیں، پولیس رولز
صنعتی ترقی کیلئے کم لاگت پر بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیر اعظم شعبے کی اصلاحات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس کی خود صدارت کروں گا، شہباز شریف
سپریم کورٹ کا گجر، اورنگی اور محمود آباد نالہ متاثرین کو ایک ماہ میں الاٹمنٹ دینے کا حکم اگر نالے کے مزید متاثرین ہیں تو ایک ماہ میں اے ڈی سی ٹو ساؤتھ سے رجوع کریں: چیف جسٹس
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، اسحلہ اور گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر
اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں، وزیراعظم نوجوان کو جدید ٹیکنالوجی، پیشہ ورانہ مہارتوں سے آراستہ کریں گے، شہباز شریف
عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی، شیر افضل مروت پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، رہنما پی ٹی آئی
شائع 25 اپريل 2024 11:05pm چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 4 رنز سے شکست 179 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز ہی بناسکی
شائع 25 اپريل 2024 01:17pm پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے، بسمہ معروف
شائع 24 اپريل 2024 10:21pm محمد رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی وکٹ کیپر بیٹر رضوان کی انجری معمہ بن گئی
شائع 25 اپريل 2024 09:01pm عوام کیلئے بری خبر: بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ نیپرا اتھارٹی اضافے سے متعلق درخواست پر کل سماعت کرے گی
شائع 25 اپريل 2024 06:26pm پیٹرول قیمتیں ڈی ریگولیٹ کی گئیں تو پمپس بند کردیں گے، ڈیلرز ایسوسی ایشن پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن کے خلاف ڈٹ گئی
شائع 25 اپريل 2024 05:38pm تاجر برادری نے شہباز شریف کو بھارت سے دوستی کا مشورہ کیوں دیا؟ 2019 سے پاک بھارت تجارت سرد خانے میں ہے، معاملات کی درستی کا وقت آگیا، انڈیا ٹوڈے کا تجزیہ
شائع 26 اپريل 2024 07:58am پاکستانی حکومت سے تعاون جاری ہے، روابط مزید مضبوط بنارہے ہیں، امریکا پاکستان سے سکیورٹی و تجارتی شعبے میں خاص شراکت داری ہے، نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
شائع 25 اپريل 2024 07:03pm امریکا میں اسرائیل مخالف مظاہروں سے بھارت کو تکلیف جمہوریت میں توازن لازم، اظہارِ رائے کی آزادی کا غلط فائدہ نہ اٹھایا جائے، ترجمان وزارتِ خارجہ
شائع 25 اپريل 2024 12:26pm اسرائیلی جارحیت اور غزہ میں اجتماعی قبروں پر ملالہ نے خاموشی توڑ دی جنگی جرائم اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتی رہی ہوں اور آگے بھی کرتی رہوں گی، ملالہ
’میری مہک مہکتی رہے گی‘، فیسٹولا جیسے مرض سے بیٹی بچاؤ، ماں کو سمجھاؤ مثبت سوچ اپناؤ اگر ماں چاہے تو بیٹی آگے بڑھے گی عمرانہ کومل
جی ڈی اے کے دھرنے کا اثر اتنا زیادہ کیوں؟ کون ہوگا جو ان حالات میں اپنی سیاسی عاقبت داٶ پہ لگائے گا؟ شاہ زمان بھنگر
کیا سندھ میں پیپلز پارٹی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا؟ پیپلز پارٹی نے اپنے بنیادی نقائص کو دور نہیں کیا تو کوئی بھی جماعت یا گروپ پیپلز پارٹی کا مبتادل بن سکتا ہے شاہ زمان بھنگر
تصویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا انوکھا کیمرا تیار یہ کیمرا تصاویر کھینچنے کے بجائے مناظر کو مدنظر رکھ کر شاعری کرتا ہے ویب ڈیسک
واٹس ایپ پر انٹرنیٹ کے بغیر تصاویر، ڈاکومنٹس شیئر کرنا ممکن اس فیچر کے تحت صارفین باآسانی تصاویر، ویڈیوز شئیر کر سکیں گے
اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کیلئے تیار، قیمت اور فیچرز آپ کو حیران کردیں گے مارکیٹ میں موجود سستے ترین فولڈ ایبل فون کا ریکارڈ ٹوٹنے والا ہے ویب ڈیسک
▶️ Islamabad United give a good target, Quetta Gladiators got off to a disappointing start to batting