پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 12:32pm کراچی : وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات، شہباز شریف کی مزار قائد پر بھی حاضری وزیر اعظم کے دورہ کراچی کے باعث وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:03am ’دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور ایران کے تعلقات خراب نہیں کرسکتی‘ ایرانی صدر واپس روانہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری، اعزازی ڈگری سے نوازا گیا
دنیا شائع 24 اپريل 2024 12:30pm پاکستان کو ایران سے پارٹنرشپ پر پابندیوں کا سامنا ہوسکتا ہے، امریکا کا پھر انتباہ ایران سے اشتراکِ عمل پاکستان کو اپنی پالیسیوں کے تناظر میں کرنا ہے، نائب ترجمان محکمہ خارجہ کی بریفنگ
کاروبار اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 11:42am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور سنگ میل، مارکیٹ بلند ترین سطح پر دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس 72 ہزار کی بلند ترین سطح پر
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 12:12pm عدت نکاح اپیلوں پر سماعت : ’عدت کا دورانیہ 90 روز ہے، ادویات سے یہ دورانیہ مکمل کرنا قابل قبول نہیں‘ نومبر میں طلاق ، جنوری میں نکاح سے خاورمانیکا کے رجوع کا حق مجروح ہوا، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:22am لکی مروت: محفل موسیقی کے دوران فائرنگ سے 6 افراد ہلاک فائرنگ سے محفل میں بھگدڑ مچ گئی جس کے باعث کئی افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 12:22pm اسلام آباد ہائیکورٹ : بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ نجی لیب سے کرانے کی ہدایت عدالت کا ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے حکم کی تکمیل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 10:34pm سائفر کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش اسلام آباد ہائیکورٹ کا خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کا فیصلہ
بشری انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی بیوی کون ہے، ڈاکٹر عمرعادل نے بتا دیا کامیاب خواتین کو محبت نہیں، رشتوں کی شکل میں جونک ملتے ہیں، ڈاکٹر صاحب نے اپنی رائے دے دی
نازش جہانگیر نے شادی کی پیشکش پر حیران کن ردعمل کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ کرکٹرز سے میرا کوئی لینا دینا نہیں،خواہ مخواہ میرے پیچھے پڑ گئے ہیں، نازش کی بیزاری
حنا رضوی اور عمار احمد کی شادی کی تفصیلات سامنے آگئیں شادی شدہ جوڑے کو ظاہری شکل اور عمر پرنامناسب جملے بھی سننے پڑے
صبا فیصل کے بیٹوں کی اہمیت کے بیان پر حرا خان اور سعدیہ فیصل کے درمیان بحث شروع ہو گئی صبا فیصل کو ایک قدامت پسند معاشرے میں ایسے بیانات سے گریز کرنا چاہیے، حرا کا موقف
سنہ 1921 کا پروفیسر جو 2 ہزار سال مستقبل میں جاپہنچا ایک ایسی دنیا جس کا کسی نے تصور نہ کیا، ایسے لوگ جن سے شاید ہم کبھی نہ مل پائیں
لاپتہ افراد کے معاملے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا بڑا اعلان لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، سرفراز بگٹی
خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس،دہشت گردی کیخلاف اقدامات کا فیصلہ کور کمانڈر کی شرکت، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، مدارس کی رجسٹریشن، بھتہ خوری کے معاملات پر بھی غور
خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات کے دوران آج بھی پرچہ آؤٹ تعلیمی بورڈز میں اس سے قبل بھی پیپر آؤٹ ہوئے
پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان میری بیوی کا سیاست سے تعلق نہیں لیکن اسے سزا دلوا کر ایک کمرے میں بند کر دیا گیا، سابق وزیراعظم
فل کورٹ اجلاس کی اندرونی کہانی: عدلیہ میں کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا متفقہ فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا تمام تجاویز متفقہ طور پر سپریم کورٹ کو بھیجنے کا فیصلہ
طاقت اسٹبلشمنٹ کے پاس ہے، جس کے پاس طاقت ہے ہم اس سے بات کریں گے، حسن رؤف کیا عمران خان کو اسٹبلشمنٹ سے کوئی پیغام آیا ہے؟
پشین میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولیاں اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد
معیاری تعلیم کا فروغ اولین ترجیح، کوشش ہے کوئی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندگان کے وفد کی ملاقات
شائع 23 اپريل 2024 08:26pm محمد رضوان کو ٹی 20 کرکٹ کا بریڈ مین کس نے قرار دیا؟ رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف جاری سیریز کے دوسرے میچ میں اہم سنگ میل عبور کیا
شائع 23 اپريل 2024 08:15pm ٹیم کا بہترین بیلنس تیار کرنے کیلئے اچھا آل راؤنڈر بننے کا خواہشمند ہوں، شاداب خان پاکستان کے خلاف کامیابی سرپرائز نہیں ہماری ٹیم اچھی ہے، جیکب ڈفی
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 07:08pm محمد رضوان انجری کا شکار، میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑی کی میڈیکل رپورٹس کا منتظر
شائع 24 اپريل 2024 10:15am بجٹ 2024-25: پینشن، بینظیر انکم سپورٹ سمیت بڑی کٹوتیوں کی تیاری نئی سرکاری جامعات پر پابندی ہوگی، 7 رکنی کمیٹی نے سفارشات دے دیں
اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 11:42am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور سنگ میل، مارکیٹ بلند ترین سطح پر دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس 72 ہزار کی بلند ترین سطح پر
شائع 23 اپريل 2024 04:32pm پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، ڈالر بھی مہنگا سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
شائع 24 اپريل 2024 01:22am چین میں شدید بارشوں سے ایک لاکھ افراد کی نقل مکانی، صدی کے بدترین سیلاب کا خدشہ ملک کے جنوبی صنعتی علاقے میں دریا بپھر گئے
شائع 24 اپريل 2024 12:30pm پاکستان کو ایران سے پارٹنرشپ پر پابندیوں کا سامنا ہوسکتا ہے، امریکا کا پھر انتباہ ایران سے اشتراکِ عمل پاکستان کو اپنی پالیسیوں کے تناظر میں کرنا ہے، نائب ترجمان محکمہ خارجہ کی بریفنگ
شائع 23 اپريل 2024 04:38pm طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار غیر ملکی میڈیا رپورٹ نے والدین کو تشویش میں مبتلا کر دیا
’میری مہک مہکتی رہے گی‘، فیسٹولا جیسے مرض سے بیٹی بچاؤ، ماں کو سمجھاؤ مثبت سوچ اپناؤ اگر ماں چاہے تو بیٹی آگے بڑھے گی عمرانہ کومل
جی ڈی اے کے دھرنے کا اثر اتنا زیادہ کیوں؟ کون ہوگا جو ان حالات میں اپنی سیاسی عاقبت داٶ پہ لگائے گا؟ شاہ زمان بھنگر
کیا سندھ میں پیپلز پارٹی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا؟ پیپلز پارٹی نے اپنے بنیادی نقائص کو دور نہیں کیا تو کوئی بھی جماعت یا گروپ پیپلز پارٹی کا مبتادل بن سکتا ہے شاہ زمان بھنگر
تصویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا انوکھا کیمرا تیار یہ کیمرا تصاویر کھینچنے کے بجائے مناظر کو مدنظر رکھ کر شاعری کرتا ہے ویب ڈیسک
واٹس ایپ پر انٹرنیٹ کے بغیر تصاویر، ڈاکومنٹس شیئر کرنا ممکن اس فیچر کے تحت صارفین باآسانی تصاویر، ویڈیوز شئیر کر سکیں گے
اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کیلئے تیار، قیمت اور فیچرز آپ کو حیران کردیں گے مارکیٹ میں موجود سستے ترین فولڈ ایبل فون کا ریکارڈ ٹوٹنے والا ہے ویب ڈیسک
▶️ Islamabad United give a good target, Quetta Gladiators got off to a disappointing start to batting