پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 08:19am عدلیہ میں ایگزیکٹو کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ انکوائری کی سربراہی کے لئے کون سے نام زیر غور ہیں؟
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 08:17am ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر غور کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب اجلاس میں انکوائری کمیشن کی تشکیل کی منظوری بھی لیے جانے کا امکان ہے
دنیا شائع 29 مارچ 2024 05:29am افغانستان دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے، طالبان وعدے پورے کریں، امریکہ امریکا اور دیگر مغربی ممالک دہشت گردوں کےحملےروکنےکےلیے کام جاری رکھیں گے، میتھیو ملر
کاروبار شائع 29 مارچ 2024 07:31am مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، اسحاق ڈار شامل، اورنگزیب باہر سی سی آئی میں توانائی اور منصوبہ بندی کے وزرا بھی شامل نہیں
کاروبار شائع 29 مارچ 2024 09:48am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج بھی نیا ریکارڈ بن گیا انٹر بینک میں جمعہ کی صبح امریکی ڈالر 23 پیسے سستا ہوگیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 06:39am قبضہ مافیا کے خاتون پر تشدد کی وائرل ویڈیو کا واقعہ سرجانی کا نکلا ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے، خاتون کو تھپڑ مارنے والوں نے قہقہے لگائے
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 08:49am ’ماریہ کے گلے کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں‘ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف مقتولہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے فرانزک لیب کو بھیجوا دیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 07:35pm ایک ہی دن بجلی نرخوں میں دو اضافے، صارفین پر 125 ارب کا بوجھ نیپرا نے ماہانہ اور سہہ ماہی ایف سی اے اضافوں کی الگ الگ منظوری دے دی
’بلی والے امام‘ ایک بار پھر وائرل ہو گئے اس ویڈیو میں خوبصورت آواز میں قرات کرتے امام کے پاس کم عمر بچی کو دیکھا گیا ہے
رمضان میں اپنے اندر صبر پیدا کرنے کی کوشش کریں،اداکار عادی عدیل امجد آج ٹی وی کی افطار ٹرانسمیشن باران رحمت میں اداکار کی دلچسپ گفتگو
لہسن صرف کھانوں تک محدود نہیں، ایک معالج بھی ہے عظیم یورپی معالج کئی بیماریوں کا علاج لہسن کو تجویز کرتے ہیں
سابق اداکار، بھارتی وزیر اعلیٰ کے ہاں بیٹی کی پیدائش بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب گلوکاری اور اداکاری بھی کر چکے ہیں
کراچی میں افطاری میں بننے والا ’شتر مرغ‘ جنوبی کوریا کی سڑک پر، ویڈیو جنوبی کورین شہر میں شتر مرغ نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے
غیر اخلاقی طریقے سے موٹرسائیکل سفر پر خاتون کو 80 ہزار کا چالان بھارتی پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی کا اعلان کر دیا
اداکارہ صاحبہ زندگی میں پہلی بار اپنے سگے والد سے مل کر جذباتی ہوگئیں اداکارہ نے سگے والد سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دی
بلوچستان کے ضلع دُکی میں بارش سے 5 جاں بحق، کان میں پھنسے 5 مزدور گھنٹوں بعد نکال لیے گئے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا، لوگ گھروں میں محصور، کچے مکانوں کی دیواریں گرگئیں
کراچی کے بعد حیدرآباد، نوابشاہ، سکھر، لاڑکانہ میں آئی ٹی کلاسز شروع ہونگی، گورنر سندھ گورنر سندھ کا 50 ہزار بچوں کو اے آئی اور آٹومیشن سمیت دیگر کورسز مفت میں کروانے کا اعلان
سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ 2 اپریل کو ہوگی
سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 6 سے 8 اپریل تک مزید ارکان شامل ہونے کا امکان کابینہ میں مزید 6 وزیر، مشیر اور معاونین خصوصی شامل ہوں گے
جناح ہاؤس حملہ اور دیگر مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم
پنجاب میں سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں پر بلا مقابلہ کامیاب امیدواروں کا اعلان حکومتی اتحاد کے 5 جبکہ سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ 2 امیدوار بلا مقابلہ منتخب
اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں کی پابندی ختم پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 12 مارچ کو اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کی تھی
این اے 70 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ حامد رضا گرفتار تھے تو رات 2 بجے آر او کو کیسے ذاتی حیثیت میں درخواست جمع کرائی؟ ممبر الیکشن کمیشن
شائع 28 مارچ 2024 05:15pm پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے ٹکٹس کب اور کتنے میں ملیں گے؟ سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل کو ہوں گے
شائع 29 مارچ 2024 07:38am قومی ٹیم کا دورہ آئر لینڈ، 3 ٹی 20 میچز کا شیڈول جاری قومی کرکٹ ٹیم مئی میں آئرلینڈ کا دورہ کرے گی
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:12pm کاکول فٹنس کیمپ میں قومی کرکٹرز کی روڈ ریس میں فٹنس کھل کر سامنے آگئی قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان 2 کلومیٹر دوڑنے میں شدید مشکلات کا شکار
شائع 29 مارچ 2024 09:48am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج بھی نیا ریکارڈ بن گیا انٹر بینک میں جمعہ کی صبح امریکی ڈالر 23 پیسے سستا ہوگیا
شائع 29 مارچ 2024 07:31am مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، اسحاق ڈار شامل، اورنگزیب باہر سی سی آئی میں توانائی اور منصوبہ بندی کے وزرا بھی شامل نہیں
شائع 28 مارچ 2024 08:36pm شرح نمو بڑھ کر 2.5 فیصد ہوگئی، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی دوسری سہہ ماہی میں جی ڈی پی گروتھ ایک فیصد رہی
شائع 28 مارچ 2024 05:48pm وزیر اعلیٰ دہلی کے ریمانڈ میں توسیع، امریکا کا تنقید واپس لینے سے انکار امریکی سفارت کار کی بھارتی وزارتِ خارجہ میں طلبی، محکمہ خارجہ بھی موقف پر ڈٹ گیا
شائع 29 مارچ 2024 10:01am جرمنی کے ویزے کیلئے یہودیت اور اسرائیل کا مطالعہ لازمی قرار جرمن شہریت کے ٹیسٹ میں 33 سوالات میں سے کم از کم 18 پاس کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
شائع 29 مارچ 2024 09:21am ’جیت گیا تو دل کا دورہ پڑے گا‘، 238 بار ناکامی کا منہ دیکھنے والا ’الیکشن کنگ‘ پدما راجن نریندر مودی، اٹل بہاری واجپائی، منموہن سنگھ اور راہول گاندھی سے ہارچکے ہیں۔
جی ڈی اے کے دھرنے کا اثر اتنا زیادہ کیوں؟ کون ہوگا جو ان حالات میں اپنی سیاسی عاقبت داٶ پہ لگائے گا؟ شاہ زمان بھنگر
کیا سندھ میں پیپلز پارٹی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا؟ پیپلز پارٹی نے اپنے بنیادی نقائص کو دور نہیں کیا تو کوئی بھی جماعت یا گروپ پیپلز پارٹی کا مبتادل بن سکتا ہے شاہ زمان بھنگر
تقریباً 70 فیصد بھٹہ مزدور شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ووٹ کے حق سے محروم نوراں کی زندگی میں خوشیوں کے رنگ کب بھریں گے، کب بھٹہ مزدور اپنی تقدیر کے ووٹ کے زریعے خود کاتب بنیں گے؟ عمرانہ کومل
کہکشاں کے بلیک ہول کے گرد بل کھاتے مقناطیسی میدان کا انکشاف بلیک ہول خلا میں اچھا خاصا مادّہ بھی اچھالتا ہوگا جو جلد دیکھا جاسکے گا، محققین ویب ڈیسک
لونگی کو پچھاڑ کر سن گرو سولر سیکٹر کی ورلڈ لیڈر بن گئی مارکیٹ شیئر میں 70 فیصد کمی کے بعد لونگی ہزاروں ملازمین فارغ کرنے پر مجبور ویب ڈیسک
سولر پینل فلم جسے کہیں بھی لگا کر بجلی حاصل کی جاسکتی ہے لچکدار مٹیریل سے بنا سولر پینل کتا فائدہ مند ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ویب ڈیسک
▶️ What is the reward in Islam for bearing the expenses of someone’s education? - Mufti Mohsin Us Zaman
▶️ Islamabad United give a good target, Quetta Gladiators got off to a disappointing start to batting