پاکستان شائع 19 اپريل 2024 12:41pm کراچی : خودکش حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی فوٹیج میں پولیس اہلکار کو دہشت گرد پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 12:12pm کراچی خودکش حملہ: دہشت گرد انتظار میں کھڑے تھے، پولیس ذرائع ڈرائیور نے گاڑی تیز رفتاری سے دوڑا کر شرافی گوٹھ تھانے پہنچا دی، ذرائع
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 12:21pm سعودی اور ایرانی عہدیداروں کے دورہ پاکستان سے امریکہ کو تکلیف بریفنگ میں امن کوششوں سے متعلق سوال کے جواب میں امریکی ترجمان کا اسرائیل پر حملوں پر واویلا
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 12:00pm کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، عینی شاہد سکیورٹی گارڈ نے کیا دیکھا پولیس اور گارڈز نے حملہ ناکام بنایا، 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 10:37am سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں عسکری تربیت کے شعبہ میں تعاون پر بات چیت
دنیا اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 12:08pm اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا، امریکی میڈیا، اصفہان میں دھماکوں کی ایرانی تصدیق عراق اور شام پر بھی لڑاکا طیاروں کی پروازیں
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 11:13pm اقتصادی اور سیکورٹی تعاون کو ایک دوسرے سے جوڑا جائے، پاکستان میں چینی سفیر کا مشورہ ترقی و سلامتی پرندے کے دو پر اور گاڑی کے دو پہیے ہیں ، بنجر زمین پر کوئی درخت نہیں اُگ سکتا ، چینی سفیر
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 12:34pm جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل دونوں کی رکنیت اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے معطل کی
میں نے کسی کرکٹر کے خلاف بات نہیں کی، مومنہ اقبال کی وضاحت جن ایشوز پر توجہ دینی چاہیے وہاں دیں، بجائے کسی کی کردار کشی کے، مومنہ کا مشورہ
نئی کلاس میں اپنے بچے کو کامیابی دلانے میں مدد کے 7 طریقے نیا تعلیمی سال نئی توقعات اور چیلنجوں کا انوکھا مجموعہ لاتا ہے
آدھے کٹے ہوئے پھلوں اور سبزیوں کو ذخیرہ کرنے کے 5 آسان طریقے اب کٹے ہوئے پھل اور سبزیوں کو تا دیر خراب ہونے سے بچانا ممکن ہے
کیا آصف علی زرداری سنجے دت سے ملے؟ سوشل میڈیا صارفین کا سوال ایکس پر ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اداکار کی پرانی تصویر اپلوڈ کی گئی
مشہور و معروف فرانسیسی گٹارسٹ کی کراچی میں شاندار پرفارمنس کراچی کے الائنس فرانسس میں میوزیکل پروگرام کا انعقاد
اختلاف کو مل بیٹھ کر حل کریں، سیاسی قیادت اپنی ترجیحات واضح کرے، صدر مملکت کا خطاب ہمیں سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے، سی پیک کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے، آصف زرداری
عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع عمران خان کی اڈیالہ جیل سے بذریعہ ویڈیو لنک حاضری مکمل کرانے کا حکم
ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صوابدیدی اختیارات کا غیر آئینی استعمال کر تے ہیں، درخواست
صدر زرداری کے خطاب کے دوران قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کا ہنگامہ، تلخ کلامی، دھکم پیل اپوزیشن اراکین کی مسلسل نعرے بازی، جمشید دستی باجا بجاتے رہے
پی ٹی آئی قیادت ملک دشمن ہے،یہ ملک میں انارکی چاہتے ہیں، خواجہ آصف لیگی رہنماء کا شیر افضل مروت کے بیان پر درعمل
پشین میں جے یو آئی کا جلسہ ، انتظامیہ نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا نامعلوم دہشتگرد جے یو آئی کے جلسہ کو نشانہ بنانا چاہتی ہے، ڈپٹی کمشنر
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 11:57pm پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ شروع ہوتے ہی ختم ہو گیا کرکٹ قوانین کے مطابق ٹاس ہونے کے بعد ٹکٹیں ری فنڈ نہیں ہوں گی، انتظامیہ
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 10:24pm دبئی میں 27 گھنٹے سے پھنسے ہیں، پاکستانی کھلاڑیوں کی گفتگو ایئرلائنز کا امتحان ہے، سروس سے مایوسی ہوئی
شائع 18 اپريل 2024 03:30pm بھارتی کپتان نے پاک بھارت سیریز کا مطالبہ کردیا پاک بھارت مقابلے کرکٹ کے لیے بہت اہم ہیں، روہت شرما
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 10:22pm خیبر پختونخوا میں پارلرز اور شادی ہالزپر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں پر کریڈٹ کارڈ کے ذریعے پیمنٹ کرنے والوں کو 15 فیصد کی بجائے 13 فیصد ٹیکس میں لایا جائے گا
شائع 17 اپريل 2024 03:29pm سونا مزید مہنگا، قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی فی تولہ سونا 2 لاکھ 51 ہزار 900 روپے کا ہوگیا
شائع 18 اپريل 2024 10:34am ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا آج بھی سلسلہ جاری اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
شائع 19 اپريل 2024 12:31pm اسرائیل نے اصفہان ایئربیس کو ہی کیوں نشانہ بنایا، تاریخ کا دلچسپ جواب امریکی ساختہ ایف 14 طیارے امریکہ کے علاوہ صرف ایران کے پاس ہیں
شائع 19 اپريل 2024 11:38am اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی، جو اسلام کی تبلیغ کرنے لگا امریکی میرین سے تعلق رکھنے والے فوجی نے مسجد کو بم سے اڑانے کا مںصوبہ بنایا تھا
شائع 19 اپريل 2024 09:26am امریکہ نے سیکیورٹی کونسل میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرار داد ویٹو کردی 15 رکنی ممبران میں سے 13 ممبران نے فلسطین کی رکنیت کی حمایت کی تھی
’میری مہک مہکتی رہے گی‘، فیسٹولا جیسے مرض سے بیٹی بچاؤ، ماں کو سمجھاؤ مثبت سوچ اپناؤ اگر ماں چاہے تو بیٹی آگے بڑھے گی عمرانہ کومل
جی ڈی اے کے دھرنے کا اثر اتنا زیادہ کیوں؟ کون ہوگا جو ان حالات میں اپنی سیاسی عاقبت داٶ پہ لگائے گا؟ شاہ زمان بھنگر
کیا سندھ میں پیپلز پارٹی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا؟ پیپلز پارٹی نے اپنے بنیادی نقائص کو دور نہیں کیا تو کوئی بھی جماعت یا گروپ پیپلز پارٹی کا مبتادل بن سکتا ہے شاہ زمان بھنگر
سولر پینلز سے زہریلے مادے خارج ہونے کا انکشاف شیشی توٹ جائے تو زہریلا مادہ رسنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ ویب ڈیسک
دنیا بھر میں سب سے زیادہ کون سے پاس ورڈ استعمال کئے گئے؟ ایک محفوظ پاس ورڈ کس قسم کا ہونا چاہئیے؟ ویب ڈیسک
40 لاکھ روپے میں مردہ شخص زندہ، جدید ٹیکنالوجی موت کو ہرا سکتی ہے؟ سائنس کی مدد سے موت کا شکار افراد سے بات چیت ویب ڈیسک
▶️ Passengers at Dubai airport have been turned away, no one asking! | Dus with Imran Sultan | Aaj News
▶️ Islamabad United give a good target, Quetta Gladiators got off to a disappointing start to batting