پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 07:52pm ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری معزز مہمان کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں جامعہ کراچی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے بھی نوازا گیا
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 04:43pm پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان میری بیوی کا سیاست سے تعلق نہیں لیکن اسے سزا دلوا کر ایک کمرے میں بند کر دیا گیا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 07:39pm معیاری تعلیم کا فروغ اولین ترجیح، کوشش ہے کوئی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندگان کے وفد کی ملاقات
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 06:47pm فل کورٹ اجلاس: عدلیہ میں حساس ادارے کی مداخلت روکنے کی تجاویز زیر غور 6 ججز کے خط کے معاملے پر فل کورٹ اجلاس تقریبا ڈھائی گھنٹے جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 07:12pm سندھ حکومت اور ڈی ایچ اے کے درمیان زمین کا تنازع حل، اپیل واپس لے لی عدالت نے ڈی ایچ اے کی جانب سے درخواست واپس لینے کی استدعا منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 07:04pm پاکستان پر انسانی حقوق پامالی کے سنگین امریکی الزامات، ’حکام کو سزا نہیں ملتی‘ محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں سیاسی قیدی، جبری گمشدگیاں، ملزمان کے رشتہ داروں کو سزاؤں کا ذکر
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 03:27pm وزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب جائیں گے وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 05:38pm کراچی میں سڑکیں شام 7 بجے تک بند رکھنے کا اعلان ٹریفک پلان اپ ڈیٹ ہونے کے بعد مزید روڈ بند کردیئے گئے
سنہ 1921 کا پروفیسر جو 2 ہزار سال مستقبل میں جاپہنچا ایک ایسی دنیا جس کا کسی نے تصور نہ کیا، ایسے لوگ جن سے شاید ہم کبھی نہ مل پائیں
دنیا کا وہ مقام جہاں روز آسمان سے خالص سونا برستا ہے اگر آپ امیر ہونے کیلئے وہاں جانا چاہتے ہیں تو ایک بات لازمی جان لیں
واٹس ایپ پر انٹرنیٹ کے بغیر تصاویر، ڈاکومنٹس شیئر کرنا ممکن اس فیچر کے تحت صارفین باآسانی تصاویر، ویڈیوز شئیر کر سکیں گے
اسٹریٹجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینئرز کو شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نواز دیا گیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے 35 سائنسدانوں اور انجینئرز کو ایوارڈز سے نوازا
سپریم کورٹ میں کراچی تجاوزات کیس جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر عدالت نے وزیر اعلی سندھ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کردیے
مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو کھلے عام اطلاع دیں گے، بیرسٹر گوہر کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہونے جا رہے، چیئرمین پی ٹی آئی
نیشنل ایکشن پلان 2014 عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں، وزارت داخلہ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
سپریم کورٹ: کراچی کا دعویدار 5 ہزار گز کے پلاٹ سے محروم صوبائی محتسب کے پاس یہ معاملہ کیسے گیا ؟ یہ تو بد انتظامی کا معاملہ لگ رہا ہے، عدالت
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: وکلاء کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند مجوعی طور پر 21 گواہان کے بیان قلمبند اور 15 پر جرح مکمل کر لی گئی
لاپتہ افراد کا معاملہ راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، دونوں طرف مسائل ہیں، وزیرقانون اداروں کا ملوث ہونا بھی یکسر مسترد نہیں کیا جاسکتا، وزیرقانون
وزیر اعظم کا ایکشن، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد، متعلقہ افسران معطل، انکوائری کا حکم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لیا
شائع 23 اپريل 2024 08:15pm ٹیم کا بہترین بیلنس تیار کرنے کیلئے اچھا آل راؤنڈر بننے کا خواہشمند ہوں، شاداب خان پاکستان کے خلاف کامیابی سرپرائز نہیں ہماری ٹیم اچھی ہے، جیکب ڈفی
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 07:08pm محمد رضوان انجری کا شکار، میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑی کی میڈیکل رپورٹس کا منتظر
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 02:40pm اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، بھارتی حریف کو شکست دینے والے فائٹر شاہ زیب کا عزم شاہ زیب رند کو بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے بھی مبارکباد دی تھی
شائع 23 اپريل 2024 04:32pm پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، ڈالر بھی مہنگا سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
شائع 23 اپريل 2024 07:35pm ’پرانی گاڑی دو نئی لو‘، سوزوکی نے زبردست آفر متعارف کرادی سوزوکی نے اپنی گاڑیوں پر دلکش آفرز پیش کرکے اپنے جاپانی حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا
شائع 23 اپريل 2024 03:19pm آئی ایم ایف پاکستان کیلئے قسط کی منظوری کب دے گا، تاریخ آگئی کیا بجٹ سے پہلے رقم دستیاب ہوگی
شائع 23 اپريل 2024 04:38pm طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار غیر ملکی میڈیا رپورٹ نے والدین کو تشویش میں مبتلا کر دیا
شائع 23 اپريل 2024 06:19pm خفیہ ہتھیار جو دنیا بھر کی پروازوں میں تاخیر اور منسوخی کا باعث بن رہا ہے کہیں آپ کی فلائٹ بھی اسی ہتھیار کی وجہ سے 'ڈیلے' تو نہیں ہوئی؟
شائع 23 اپريل 2024 01:31pm بھارت میں داؤدی بوہرہ جماعت سے متعلق عدالت کا فیصلہ ممبئی ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کی جانب سے کی سماعت کی گئی
’میری مہک مہکتی رہے گی‘، فیسٹولا جیسے مرض سے بیٹی بچاؤ، ماں کو سمجھاؤ مثبت سوچ اپناؤ اگر ماں چاہے تو بیٹی آگے بڑھے گی عمرانہ کومل
جی ڈی اے کے دھرنے کا اثر اتنا زیادہ کیوں؟ کون ہوگا جو ان حالات میں اپنی سیاسی عاقبت داٶ پہ لگائے گا؟ شاہ زمان بھنگر
کیا سندھ میں پیپلز پارٹی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا؟ پیپلز پارٹی نے اپنے بنیادی نقائص کو دور نہیں کیا تو کوئی بھی جماعت یا گروپ پیپلز پارٹی کا مبتادل بن سکتا ہے شاہ زمان بھنگر
واٹس ایپ پر انٹرنیٹ کے بغیر تصاویر، ڈاکومنٹس شیئر کرنا ممکن اس فیچر کے تحت صارفین باآسانی تصاویر، ویڈیوز شئیر کر سکیں گے
اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کیلئے تیار، قیمت اور فیچرز آپ کو حیران کردیں گے مارکیٹ میں موجود سستے ترین فولڈ ایبل فون کا ریکارڈ ٹوٹنے والا ہے ویب ڈیسک
ٹک ٹاک نے انسٹاگرام کو ہرانے کے لیے نیا ایپ متعارف کرا دیا واضح رہے 2023 میں انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا تھا ویب ڈیسک
▶️ CJCSC Lt Gen Sahir Shamshad conferred civil awards to scientists & engineers on behalf of President
▶️ Islamabad United give a good target, Quetta Gladiators got off to a disappointing start to batting